آپ IOM کے ہنگری کے معاونت شدہ رضاکارانہ واپسی، استحکامِ نو اور معلومات کے پروگرام برائے مہاجرین میں درخواست دینے کے اہل ہیں اگر:

  • آپ مہاجر، سیاسی پناہ کے طالب یا ہنگری میں رہنے کے مجاز کوئی شخص ہیں اور آپ رضاکارانہ طور پر اپنے آبائی ملک کو لوٹنا چاہتے ہیں
  • آپ ہنگری میں کسی بے قاعدہ صورتحال میں ہیں
  • آپ کے پاس گھر جانے کیلئے کوئی رقم موجود نہیں
  • آپ نے ماضی میں اپنے آبائی ملک جانے کے لیے دیگر کسی IOM پروگرام کے لئے درخواست نہیں دی
  • آپ نے ہنگری میں کوئی جرائم سرزد نہیں کیے، یعنی، آپ نے ہنگری کی مجرمانہ تعزیزات کے تحت کوئی قابلِ سزا جرم نہیں کیا۔ 

عوامل جو آپ کی پروگرام میں شمولیت کو محدود نہیں کرتے:

  • اگر آپ کے پاس کوئی بھی شناختی دستاویزات نہیں
  • اگر آپ کو کسی اسکارٹ/میڈیکل اسکارٹ کی ضرورت ہے