آپ کی واپسی کو منتظم کرنے کے لیے IOM امیگریشن اور غیر ملکی پولیس کے نیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل (NDGAP) کے ساتھ قریبی مشاورت میں کام کرتی ہے۔

عمومی منظر نامہ یوں ہے:

  • کلائنٹ درخواست فارم مکمل اور جمع کراتا ہے
  • NDGAP درخواست فارم پر عمل درآمد کرتا ہے
  • اگر درخواست فارم منظور ہو جاتا ہے، تو IOM بوڈاپیسٹ کا آپریشنز ڈیپارٹمینٹ واپسی کے سفر کیلئے درخواست وصول کرتا ہے
  • آپ کی واپسی کیلئے درکار مناسب دستاویزات، بشمول پاسپورٹ اور ٹرانزٹ ویزوں (اگر ضروری ہوں) کا آپ کے آبائی ملک کے سفارت خانے/قونصل خانے کی مدد سے بندوبست کیا جاتا ہے۔
  • یک طرفہ پرواز کا ٹکٹ خریدا جاتا ہے۔
  • آپ کے آبائی ملک میں IOM کے دفتر کو آپ کی متوقع آمد کے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے۔
  • اگر ضروری ہو، تو آپ کے ساتھ ایک ہم سفر ہو سکتا ہے (مثلاً، اگر آپ 18 سال سے کم عمر ہیں یا آپ کو کوئی طبی مسئلہ ہے)۔
  • آپ کے آبائی ملک میں آمد کے بعد استحکامِ نو میں معاونت (اگر اس کی درخواست دی گئی اور منظور کی گئی ہو تو)۔

درخواست فارم

آن لائن درخواست فارم کو پُر کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔